يُوْنـُس·10:79وَقَالَ فِرۡعَوۡنُ ائۡتُوۡنِىۡ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِيۡمٍ اور فرعون کہنے لگا: میرے پاس ہر ماہر جادوگر کو لے آؤ