قُرَيْش·106:3فَلۡيَعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)o