الْحِجْر·15:58قَالُـوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰى قَوۡمٍ مُّجۡرِمِيۡنَۙ انہوں نے کہا: ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں