النَّجْم·53:34وَاَعۡطٰى قَلِيۡلاً وَّاَكۡدٰى اور اس نے (راہِ حق میں) تھوڑا سا (مال) دیا اور (پھر ہاتھ) روک لیاo