الْوَاقِعَة·56:77اِنَّهٗ لَـقُرۡاٰنٌ كَرِيۡمٌۙ بیشک یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے (جو بڑی عظمت والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتر رہا ہے)o