الْأَنْعَام·6:67لِّـكُلِّ نَبَاٍ مُّسۡتَقَرٌّ وَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ہر خبر (کے واقع ہونے) کا وقت مقرر ہے اور تم عنقریب جان لو گے