الْقَلَم·68:11هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۢ بِنَمِيۡمٍۙ (جو) طعنہ زَن، عیب جُو (ہے اور) لوگوں میں فساد انگیزی کے لئے چغل خوری کرتا پھرتا ہےo