وَلَا بِقَوۡلِ كَاهِنٍؕ قَلِيۡلاً مَّا تَذَكَّرُوۡنَؕ
اور نہ (یہ) کسی کاہن کا کلام ہے (کہ فنی اَندازوں سے وضع کیا گیا ہو)، تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہوo