الْمُدَّثِّر·74:6وَلَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَكۡثِرُۙ اور (اس غرض سے کسی پر) احسان نہ کریں کہ اس سے زیادہ کے طالب ہوںo