النَّبَا·78:12وَّبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعًا شِدَادًاۙ اور (اب خلائی کائنات میں بھی غور کرو) ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط (طبقات) بنائےo