الْغَاشِيَة·88:8وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاعِمَةٌۙ (اس کے برعکس) اس دن بہت سے چہرے (حسین) بارونق اور ترو تازہ ہوں گےo