الشَّمْس·91:10وَقَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰٮهَاؕ اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے (گناہوں میں) ملوث کر لیا (اور نیکی کو دبا دیا)o