اللَّيْل·92:18الَّذِىۡ يُؤۡتِىۡ مَالَهٗ يَتَزَكّٰىۚ جو اپنا مال (اﷲ کی راہ میں) دیتا ہے کہ (اپنے جان و مال کی) پاکیزگی حاصل کرےo