الشَّرْح / الْإِنْشِرَاح·94:4وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ) بلند فرما دیا