طهٰ·20:3اِلَّا تَذۡكِرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰىۙ مگر (اسے) اس شخص کے لئے نصیحت (بنا کر اتارا) ہے جو (اپنے رب سے) ڈرتا ہے