طهٰ·20:41وَاصۡطَنَعۡتُكَ لِنَفۡسِىۚ اور (اب) میں نے تمہیں اپنے (امرِ رسالت اور خصوصی انعام کے) لئے چن لیا ہے