الصّٰٓفّٰت·37:42فَوَاكِهُۚ وَهُمۡ مُّكۡرَمُوۡنَۙ (ہر قسم کے) میوے ہوں گے، اور ان کی تعظیم و تکریم ہوگی