الصّٰٓفّٰت·37:80اِنَّا كَذٰلِكَ نَجۡزِىۡ الۡمُحۡسِنِيۡنَ بیشک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں