النّٰزِعٰت·79:2وَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًاۙ اور ان (فرشتوں) کی قَسم جو (مومنوں کی جان کے) بند نہایت نرمی سے کھول دیتے ہیں۔