النّٰزِعٰت·79:4فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًاۙ پھر ان (فرشتوں) کی قَسم جو لپک کر (دوسروں سے) آگے بڑھ جاتے ہیں۔