التَّکْوِيْر·81:15فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِۙ تو میں قَسم کھاتا ہوں ان (آسمانی کرّوں) کی جو (ظاہر ہونے کے بعد) پیچھے ہٹ جاتے ہیںo