ذِىۡ قُوَّةٍ عِنۡدَ ذِىۡ الۡعَرۡشِ مَكِيۡنٍۙ
جو (دعوتِ حق، تبلیغِ رسالت اور روحانی استعداد میں) قوت و ہمت والے ہیں (اور) مالکِ عرش کے حضور بڑی قدر و منزلت (اور جاہ و عظمت) والے ہیںo